ابنا: الیکشن کمیشن کے مطابق رات کوہی این اے 250 میں دوبارہ پولنگ کیلیے عملہ اورانتخابی سامان پہنچایا جاچکاتھا۔ پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس، رینجرز اور فوج تعینات ہے۔ پولنگ شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ مخصوص اسٹیشنز پر پولنگ کے فیصلے کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ، پیپلز پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین نے پولنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔اس حلقے کی صوبائی نشستوں پی ایس 112 اور پی ایس 113 کے لیے بھی انہیں پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹ کاسٹ کیے جائیں گیے۔
.....
/169